" آپ کی بین الاقوامی کاروباری ضروریات کے لیے عالمی تعاون"
4 براعظموں کی مقامی ٹیمیں آپ کی مدد کے لیے ہمہ وقت تیاررہتی ہے۔ ہمارے مالیاتی سہولیات کے اِمتزاج کے علاوہ، اندرون اور بیرون ملک تجارتی مالیاتی ماہرین سے مارکیٹ کی سمجھ بوجھ اور قانونی رہنمائی حاصل کریں۔
ہماری بین الاقوامی سطح پرموجودگی
چودہ ممالک میں بیس سے زیادہ دفاتر کے ساتھ مل کرکام کرتے ہیں اور ہم بہت سے ممالک اورعالمی منڈیوں میں مالیات فراہم کرتے ہیں۔
متعدد کرنسیاں
ہم ادائیگیوں سے لے کر خریداریوں تک آپ کی انفرادی کاروباری ضروریات کو پورا کرنے کے لیے متعدد کرنسیوں میں ادھار دینے کی سہولیات فراہم کرتے ہیں۔
وسیع نیٹ ورک
ہماری ٹیمیں سارفین کے لیے بر وقت مدد فراہم کرتی ہیں اور دنیا بھر میں موجود خریداروں اور دیگر مالیاتی اداروں کے ساتھ مل کر کام کرتی ہیں۔
کثیرالثقافت
ٹریڈونڈ کے ملازمین ایشیا، مشرق وسطیٰ، یورپ اور امریکہ میں ثقافتوں کی نمائندگی کرتے ہیں۔ ہم اپنے کثیر لسانی عملے کے زریعے مختلف علاقوں میں درپیش رکاوٹوں کو ختم کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
عالمی
ہمارے دفاتر دریافت کریں۔
اپنے قریب ترین دفترکا پتہ تلاش کریں۔ ہم آپ کے سوالات کا جواب دینے اور آپ کو مدد فراہم کرنے کے لیے یہاں موجود ہیں۔